WE News
February 27, 2025 at 10:02 AM
آپ پاکستان کے دشمن ہیں ، آپ غدار ہو اور ہم محبِ وطن ہیں، ہمیں کسی سے تمغہ نہیں چاہیے، ہم ہمیشہ آئین اور قانون کی بات کرتے ہیں اور تم نے اس قوم کو ایک نہیں ہونے دیا : علامہ راجہ ناصر اقبال