
WE News
February 27, 2025 at 10:29 AM
ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بین زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔