
WE News
February 27, 2025 at 11:25 AM
میں خدا کو حاضر ناظر جان کر آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ نہ میرا ماضی میں اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ رہا ہے نہ ہی مستقبل میں ہو گا۔ اگر خدا نخواستہ میں نے غداری کی تو مجھے کسی بھی گلی میں مار دو میرا خون آپ سب کو معاف ہے، محمود اچکزئی