WE News
WE News
February 27, 2025 at 11:31 AM
یہ اسمبلی زر اور زور کی قیمت پر آئی ہے، جس نے ہمارے ساتھ ظلم کیا ہے، جس نے ہمارے بچوں کو مارا ہے، جس نے ہماری بیٹیوں کی عزت چھینی ہے، ان کے ساتھ بیٹھنا میں گناہ عظیم اور جرم سمجھتا ہوں، محمود اچکزئی
👍 😂 2

Comments