
WE News
February 27, 2025 at 11:34 AM
عمران خان کو پیغام پہنچا دیں کہ وہ اپنی پارٹی کو حکم دیں کہ وہ اس فارم 47 کی پارلیمنٹ میں نہ بیٹھیں۔ ہم فارم 45 والوں کی الگ پارلیمنٹ بنائیں گے جس کے اسپیکر اسد قیصر ہوں گے، محمود اچکزئی
😂
2