Special Investment Facilitation Council
Special Investment Facilitation Council
February 3, 2025 at 08:04 AM
*غذائی شعبے کی برآمدات میں اضافہ* ایس آئی ایف سی اور حکومتی پالیسیوں کی بدولت غذائی اجناس کی برآمدات میں اضافہ، زرعی معیشت کی پائیداری کی طرف ایک مثبت قدم پاکستان کی غذائی شعبے کی مجموعی برآمدات موجودہ مالی سال 2025 میں 13.8 فیصد بڑھ کر 3.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں پاکستان کے غذائی شعبے کا عالمی سطح پر پھیلاؤ، چاول کی برآمدات میں یورپ، برطانیہ اور اب بنگلہ دیش جیسی نئی منڈیاں متعارف ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں چاول کی برآمدات سال بہ سال 14.50 فیصد بڑھ کر 1.87 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں باسمتی چاول کی برآمدات میں 30.62 فیصد کا اضافہ، جس سے 433.82 ملین ڈالر کی مجموعی قیمت حاصل ہوئی غیر باسمتی چاول کی برآمدات کی مالیت 13.47 فیصد بڑھ کر 1.44 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں چینی کی برآمدات مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں 632,804 ٹن تک پہنچ گئی جو پچھلے سال 33,101 ٹن تھی مالی سال 2025 کی پہلی ششماہی میں گوشت کی برآمدات میں 3.64 فیصد کا شاندار اضافہ سبزیوں میں خاص طور پر پیاز کی برآمدات میں 1.71 فیصد کا نمایاں اضافہ ایس آئی ایف سی کی ترجیح زرعی شعبے کو بہتر بنا کر غذائی مصنوعات کی برآمدات کو عالمی سطح پر بڑھانا

Comments