
Special Investment Facilitation Council
529 subscribers
About Special Investment Facilitation Council
Updates on SIFC and related Sectors
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*SIFC has played a pivotal role in enabling Pakistan's first licence for a blockchain-based HPC data center* 🔗sifc.gov.pk


*سالانہ بنیاد پر نفع کی رقم کی واپسی میں غیر معمولی اضافہ* پالیسی سطح پر ایس آئی ایف سی کی کاوشیں ثمر آور ، معیشت پر اعتماد کی بحالی غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کو نفع کی رقم 100 فیصد تک واپس لے جانے کا اختیار حاصل سالانہ بنیاد پر غیر ملکی کمپنیوں کی نفع کی رقم کی واپسی میں 115 فیصد کا نمایاں اضافہ ، *اسٹیٹ بینک آف پاکستان* رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی، کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ ، *اسٹیٹ بینک آف پاکستان* نفع کی رقم کی واپسی میں تیزی آئی ایم ایف پروگرام اور جامع معاشی پالیسی کے باعث ممکن ہوئی ، *معاشی ماہرین* غیر ملکی کمپنیوں کی آمدنی میں بہتری معیشت کی بحالی کی علامت ہے، *معاشی ماہرین* ایس آئی ایف سی کی بھر پور معاونت سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، منافع کی آزادانہ منتقلی جاری

*حکومت پاکستان اور ورلڈ بینک کا اشتراک، ایک نئے ترقیاتی دور کا آغاز* ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور ورلڈ بینک کے درمیان دس سالہ" کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک "کا آغاز " کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک" : نجی شعبے کی ترقی اور معاشی و ماحولیاتی استحکام کے لیے دس سالہ حکمتِ عملی "کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک" کے تحت پاکستان میں 20 ارب ڈالر کی ترقیاتی سرمایہ کاری فریم ورک 'اُڑان پاکستان' اور وزیراعظم کے اقتصادی ایجنڈے سے مکمل طور پر ہم آہنگ "پاکستان کی جانب سے معاشی اصلاحات اور ماحولیاتی تحفظ کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں " *(مینیجنگ ڈائریکٹر آپریشنز ورلڈ بینک ، آنا بیجرڈ)* طویل المدتی سرمایہ کاری پر مبنی ڈیجیٹل ترقی، معیاری تعلیم، ماحولیاتی و غذائی تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات سماجی تحفظ اور مالی شمولیت کے ذریعے کمزور طبقات خصوصاً خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم ایس آئی ایف سی کا نجی سرمایہ کاری کے فروغ سے تجارت و معیشت کے استحکام میں فعال کردار

https://x.com/sifcpakistan/status/1925953619578265957?t=3lc7qRVJ3wb2Xs7MaSPsrQ&s=19


*مختلف ممالک کی جانب سے پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ* ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ معرکۂ حق کی کامیابی کے بعد پاکستان کی معیشت پر بھارتی حملے بےاثر اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں مجموعی طورپربہتری آ ئی چین کی جانب سے توانائی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، اور صنعتی شعبوں میں 1028.6 ملین ڈالرکی سرمایہ کاری امریکی اور برطانوی سرمایہ کاروں کی جانب سے پاکستانی معیشت پراعتماد کا اظہار امریکا کی جانب سے سرمایہ کاری111.1 ملین ڈالرجبکہ برطانیہ کی جانب سے 215.6 ملین ڈالرریکارڈکی گئی بڑھتی ہوئی غیر ملکی سرمایہ کاری سےپاکستان کی معیشت ترقی کی جانب گامزن ایس آئی ایف سی کی معاونت سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ،پاکستان کےمعاشی استحکام کا باعث

*سیاحتی شعبے کا فروغ، بوشیر بائیکر کلب کا شمالی پاکستان کا خیرسگالی دورہ* سیاحت کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت عمان کے معروف بائیکر کلب کا دورۂ پاکستان عمان کے بوشیر بائیکر کلب کا 20 جون تا 2 جولائی پاکستان کے خیرسگالی دورے کا انعقاد بائیکرز شمالی پاکستان کے پہاڑوں، جھیلوں اور حسین وادیوں کا سفر کریں گے دورے میں 15 رکنی بائیکرز کا گروپ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوگا دورے کا مقصد عمان اور پاکستان کے درمیان عوامی روابط کو فروغ دینا ہے بوشیر کلب کا دورہ پاکستان کی سیاحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا عمان کے معروف بائیکرز کلب کا دورۂ پاکستان ملک میں بہترین سیکیورٹی سہولیات کا مظہر ہے یہ دورہ ثقافتی ہم آہنگی اور بین الاقوامی سطح پر سفارتکاری میں معاون ثابت ہوگا عالمی سطح پر پاکستانی سیاحت کے شعبے کو فروغ دینے میں عمانی کلب کا دورہ اہم کردار ادا کرے گا

https://www.facebook.com/share/16F5vhQYU7/


*پاکستان کا اہم اقدام، بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے توانائی کا تاریخی فیصلہ* پاکستان نے بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کردی یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر منصوبے کا پہلا مرحلہ ہے، *وزارت خزانہ* اضافی بجلی کو بٹ کوائن مائننگ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں لانے کی حکومتی حکمت عملی پاکستان کرپٹو کونسل اس منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کرے گی اس منصوبے کا مقصد غیر ملکی سرمایہ کاری کو پاکستان کی جانب متوجہ کرنا ہے یہ منصوبہ ٹیکنالوجی سیکٹر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ترتیب دیا گیا ہے حکومت معیشت کو جدید بنانے کیلئے ڈیجیٹل نظام لا رہی ہے بٹ کوائن مائننگ اور ڈیٹا سینٹرز کی بجلی کی ضروریات کو ترجیحی بنیادوں پر پورا کیا جائے گا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ٹیکنالوجی سے قومی سلامتی میں نئی جہتیں شامل ہوں گی، *معاشی ماہرین* جدید ڈیجیٹل منصوبے ملکی استعداد کو مزید مضبوط بنا سکتے ہیں، *معاشی ماہرین* ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر ملکی خودمختاری کو تقویت دے گا، *معاشی ماہرین*