
Special Investment Facilitation Council
February 11, 2025 at 06:23 AM
*ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن*
زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون ،زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً 70 فیصد کی شراکت دار
ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو(جی سی آئی ) کی کاوشوں کی بدولت زرعی منظرنامے میں نمایاں بہتری
جی سی آئی کی معاونت سے روایتی زراعت سے کارپوریٹ طرز کی زراعت کی طرف تبدیلی زرعی شعبے کے لیے اہم اقدام
پنجاب کے جدید آبپاشی کے نظام سے زرعی پیداوار کے لیےڈیڑھ لاکھ ایکڑ زمین سیراب
گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کی کامیاب حکمت عملی، کسانوں کو معیاری کھاد اور بیجوں کی فراہمی سے پیداوار میں اضافہ
زراعت کا پاکستان کی کل برآمدات میں 50 فیصد سے زائد کا حصہ ، جی سی آئی جیسے اقدامات کے ذریعے مزید اضافے کی کوشش
پنجاب حکومت اور جی سی آئی کی مشترکہ کوششوں سے سبز انقلاب کا آغاز ، جنگلات کی بحالی کے لیے موثر اقدامات
پاکستانی زرعی مصنوعات کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی مانگ ، پاکستان کی گندم، کپاس اور تل کی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ
ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کی کاوشوں کی بدولت زراعت کا شعبہ خوشحالی کی جانب گامزن
❤️
1