Special Investment Facilitation Council
Special Investment Facilitation Council
February 21, 2025 at 07:15 AM
*ایس آئی ایف سی کےتحت لائیوسٹاک سیکٹر کی ترقی کے لیے جی سی ایل آئی کے اہم اقدامات* ایس آئی ایف سی کے" گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو" (جی سی ایل آئی) کی جانب سے مویشیوں کی پیداوارمیں اضافے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز متعارف جی سی ایل آئی کے قیام کا مقصد جدید مویشی منڈیوں کا قیام، لائیوسٹاک تجارت میں شفافیت اور ترقی کو فروغ دینا ہے جی سی ایل آئی کی جانب سے پاکستان کے لائیوسٹاک سیکٹر کے لیے جدید تحقیق، غذائیت اور صحت کے لیےاقدامات جاری ہیں جی سی ایل آئی جدید ٹیکنالوجیز ، آئی وی ایف لیبارٹریز اور جینیاتی اصلاحات سے پاکستان میں مویشیوں کی افزائشِ نسل کے لیے پرعزم ہے جی سی ایل آئی روایتی اور جدید فارمنگ کے درمیان فرق کو کم کر کے مویشی پال کسانوں کو بااختیار بنا رہا ہے پاکستان کی پہلی" میرین اینڈ ان لینڈ ایکوا کلچر پالیسی" کے تحت آبی زراعت اور ماہی گیری کے شعبے کی ترقی کیلئے کاوشیں جاری ہیں ماہی گیری کے شعبے کی ترقی کیلئے حکومت کی جانب سے حالیہ بجٹ میں اہم ٹیکس ریلیف اقدامات متعارف کروانا جی سی ایل آئی کی اہم کامیابی ہے "گرڈ (GRIDD) پروگرام" کے ذریعے 40 اضلاع میں خواتین کی لائیو سٹاک سیکٹر میں شمولیت سے اقتصادی خوشحالی کو ممکن بنایا جا رہا ہے ایس آئی ایف سی کےتحت جی سی ایل آئی کسانوں کو جدید فارمنگ کے متعلق آگاہی فراہم کر کے زرعی شعبے کی ترقی کے لیےکوشاں ہے
❤️ 1

Comments