SB Link Network
SB Link Network
February 4, 2025 at 04:36 PM
یومِ یکجہتی کشمیر ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور حق کے لیے آواز بلند کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ SB Link مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم ہمیشہ ان کے حق میں کھڑے رہیں گے۔
❤️ 👍 4

Comments