
SB Link Network
165 subscribers
About SB Link Network
Internet service provider company thats provide IPTv, Telephone services, we also provide panel services, CCTV installation, security system, media server, we also provide CDN services.
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

✨ جمعہ مبارک! ✨ آج کے مبارک دن، اللہ کی رحمت اور برکتیں مانگیں، درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کریں۔ 🤲 یا اللہ! ہمیں ہدایت عطا فرما، ہمارے گناہ معاف کر اور ہمیں اپنے پیارے نبی ﷺ کی سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین۔ 💛 مسجد اقصیٰ، قبلہ اول کی یاد میں دعا کریں کہ اللہ امتِ مسلمہ کی مشکلات آسان کرے اور ہمیں اتحاد و یکجہتی عطا فرمائے۔ 💛

𝐏𝐚𝐲 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐁𝐢𝐥𝐥𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐄𝐚𝐬𝐞! You can conveniently pay your SB Link bills through multiple platforms, including JazzCash, Easypaisa, UBL, HBL, Bank Alfalah, and Bank Islami. 📞 Need assistance? Call now: 051-111-000-511

Enjoy Super Broadband Internet speed up to 100 Mbps—seamlessly browse, stream, and connect with ease. 📞 Call now to get connected: 051-111-000-511 | 021-111-000-511 | 042-111-000-511

*ایک انسان کی جان بچانا گویا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے* (القرآن) جو دیکر خون کا عطیہ کسی کی جان بچاتے ہیں وہ اچھے لوگ ہیں کہ جو کسی کے کام آتے ہیں🫡 کار کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام11 فروری بروز منگل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال پی پی بلاک تھیلیسیمیا سینٹر میں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے

اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَآئِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا۔ (سورہ الاحزاب، آیت 56) اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پاک ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ آج کے بابرکت دن اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں اور اللّٰہ کی رحمت کے طلبگار بنیں۔ 💛 جمعہ مبارک! 💛

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آئی پی آر کا نیا نغمہ کشمیر بنے گا پاکستان جاری۔ اس نغمے کو گلوکار احمد جہانزیب نے گایا، اس کی دھن عرفان سلیم اور کامران اللہ خان نے ، جبکہ اس کے بول عمران رضا نے لکھے۔پانچ فروری کی مناسبت سے تیار کیا جانے والا یہ گیت ایک عزم ہے ۔ایک اظہار یکجہتی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے غیور اور دلیر کشمیریوں کے ساتھ پورا پاکستان کھڑا ہے۔

Best of luck Team Pakistan for the ICC Champions Trophy! #ICC #ChampionsTrophy #SBLinkNetwork

Tired of slow internet? Make the switch to SB Link Network for faster and more reliable internet service. Our high-speed broadband ensures smooth streaming, gaming, and browsing. 📞 Call now to get connected: 051-111-000-511 | 021-111-000-511 | 042-111-000-511

یومِ یکجہتی کشمیر ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور حق کے لیے آواز بلند کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ SB Link مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتا ہے کہ ہم ہمیشہ ان کے حق میں کھڑے رہیں گے۔

Suffring with slow internet is not a problem anymore with Super Broadband Internet. Experience the speed according to your need up to 100 Mbps. 📞 Call now to get connected: 051-111-000-511 | 021-111-000-511 | 042-111-000-511