SB Link Network
SB Link Network
February 7, 2025 at 06:50 AM
اِنَّ اللّٰهَ وَمَلَآئِكَتَهٗ يُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوْا تَسْلِيْمًا۔ (سورہ الاحزاب، آیت 56) اللّٰہ اور اس کے فرشتے نبی پاک ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجو۔ آج کے بابرکت دن اپنے دلوں کو محبتِ رسول ﷺ سے منور کریں اور اللّٰہ کی رحمت کے طلبگار بنیں۔ 💛 جمعہ مبارک! 💛
❤️ 👍 8

Comments