SB Link Network
SB Link Network
February 10, 2025 at 05:36 PM
*ایک انسان کی جان بچانا گویا پوری انسانیت کی جان بچانے کے مترادف ہے* (القرآن) جو دیکر خون کا عطیہ کسی کی جان بچاتے ہیں وہ اچھے لوگ ہیں کہ جو کسی کے کام آتے ہیں🫡 کار کمال ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام11 فروری بروز منگل شیخ زید میڈیکل کالج و ہسپتال پی پی بلاک تھیلیسیمیا سینٹر میں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک بلڈ کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
❤️ 👍 😮 10

Comments