SB Link Network
SB Link Network
March 1, 2025 at 01:16 PM
🌙 Ramzan Mubarak 2025 🌙 رمضان کا مہینہ (وہ ہے) جس میں قرآن اتارا گیا ہے جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور (جس میں) رہنمائی کرنے والی اور (حق و باطل میں) امتیاز کرنے والی واضح نشانیاں ہیں، پس تم میں سے جو کوئی اس مہینہ کو پا لے تو وہ اس کے روزے ضرور رکھے (Surah Al-Baqarah 185)
❤️ 1

Comments