منتخب اردو اشعار
منتخب اردو اشعار
February 5, 2025 at 12:02 PM
اٹھے پردہ رخ یار سے تو کیا عالم ہو وہ ایک بار مسکرائے تو کیا عالم ہو نظر آتی ہے فقط آنکھیں تو ہر کوئی فدا ہے سوچو اس کے پورے چہرے کے دیدار کا عالم ہو

Comments