
منتخب اردو اشعار
1 subscribers
About منتخب اردو اشعار
* 👈🏻 ~*چینل رولز*~👉🏻 ✍🏻 *سب نئے آنے والے followers کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔* ✍🏻 *یہ صرف شاعر و شاعری چینل ہے* ✍🏻 *اس چینل میں کسی قسم کا لنک سینڈ کرنا سختی سے منع ہے* ✍🏻 *کسی قسم ویڈیو سینڈ کرنا سختی سے منح ہے* *اس چینل میں آپ کو اچھے اور منتخب اشعار ملے گے* ✍🏻 *چیٹنگ کرنا ۔ اور وائیس میسج کرنے کی اجازت نہیں۔* ✍🏻 *چینل میں کسی بھی قسم کا غیر اخلاقی مواد اپلوڈ کرنے کی اجازت نہیں۔* ❤💙💚 *🤷♂شکریہ🤷* *🤷♂( آپ کا پیارا چینل)*🤷 *🤷♂( 💔 منتخب اردو اشعار 💔 )*🤷♀
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

کہا بھی تھا کہ زیادہ قریب مت آؤ بتایا تھا کہ تمہیں مجھ سے مسئلے ہوں گے

عمر بھر کیلئے توں____آ میرا ساتھ دے دے، تیرا ہو جاؤں گا میں____ہاتھوں میں ہاتھ دے دے۔۔!!! 🤝🤝🫣

تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کرلے ہم برے لوگ برے وقت میں کام آتے ہیں

""کسی کو مل نہ پائے عمر بھر ہم!! ""کسی کے چار سُو دیکھے گئے تھے!! ""جس کو ملے اسے ضروری نہیں لگے!! ""جسے ضروری لگے اُسے ملے نہیں!!💔

اردو ہے میرا نام میں خسرو کی پہیلی میں میر کی ہمراز ہوں غالب کی سہیلی

जो स्त्रियाँ धन की लोभी हैं और जो पुरुष स्त्रियों के लोभी हैं, वे कभी किसी के प्रति वफादार नहीं हो सकते।

मेरे चेहरे पर दाने निकल आए हैं पहले मैं चांद थी अब तारे निकल आए हैं,,😔

قریب جانے سے چلتاہے شخصیت کا پتہ زمیں سے چاند ذرہ سا دکھائی دیتا ہے

دیکھنا ساتھ ہی چھوٹے نہ بزرگوں کا کہیں پتے پیڑوں پہ لگے ہوں تو ہرے رہتے ہیں

خیریت پوچھتا ہے صرف دکھاوے کے لیے وہ میرے حال سے انجان نہیں ہوتا ہے پہلے سے بھر کر محبت ہے مجھے تجھ سے اب کیوں یقین تجھ کو میری جان نہیں آتا