منتخب اردو اشعار
منتخب اردو اشعار
February 6, 2025 at 12:59 PM
ہر وسیلے کو زمانے سے جدا سوچتے ہیں یہ نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں اتنی فرصت ہی نہیں دیتی غریبی ہم کو ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں

Comments