منتخب اردو اشعار
منتخب اردو اشعار
February 6, 2025 at 01:02 PM
یہ بھید بھاؤ ختم کرو ذات پات کا پیاسا کہیں پڑا ہے تو پانی کسی کے پاس پتے غلط ہی بانٹ دیے آپ نے حضور راجہ کسی کے پاس ہے تو رانی کسی کے پاس کاشف سید

Comments