
منتخب اردو اشعار
February 7, 2025 at 06:58 AM
ہر گز کسی کا کوئی نہ شکوہ گلہ کرے
اعمال اپنا جانچ لے پھر فیصلہ کرے
میں تو خدائے پاک سے کرتا ہوں یہ دعا
سب کا بھلا ہو پہلے،،، پھر میرا بھلا کرے