منتخب اردو اشعار
February 8, 2025 at 03:42 PM
پھر ایسی بات پہ کیوں نہ کوئی وبال کرے
کسی کا کہہ کے کسی اور کو تو کال کرے
تجدید قیصر🥀