Breaking NEWS
Breaking NEWS
February 21, 2025 at 03:15 AM
*🔥 صوابی: پشاور موٹر وے پر انبار انٹرچینج کے قریب ڈاٹسن گاڑی پر اچانک آگ بھڑک اٹھی.* ریسکیو 1122 صوابی فائر فائیٹرز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ صوابی۔آگ لگنے کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ https://www.facebook.com/share/v/16BLFMCuRN/?mibextid=xfxF2i
😢 👍 3

Comments