
Breaking NEWS
1.4K subscribers
About Breaking NEWS
*دنیا بھر کی تازہ ترین خبروں اور ویڈیوز کےلیے ہمیں فالو کیجئے۔* فیس بک ؛ 💫 https://Facebook.com/ZahidNews انسٹا گرام ؛ 💫 https://Instagram.com/Zahidnews ٹک ٹاک ؛ 💫 https://www.tiktok.com/@topipress یوٹیوب ؛ 💫 https://www.youtube.com/ZahidNEWS ٹویٹر؛ 💫 https://twitter.com/SwabiNews وٹس اپ؛ 💫 https://chat.whatsapp.com/DPuS0V6Dsl0DRgKHZ2AjSU
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*18 فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ سے قبل ہی دکانداروں نے سولر پینلز کی قیمتیں بڑھادیں* *حکومت کی جانب سے سولر پینل کی درآمد پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ بجٹ کی منظوری کے بعد یکم جولائی سے نافذ ہوگا*

*آل پرائمری اساتذہ کا اپگریڈیشن کیلئے سخت گرمی کے باوجود پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاج جاری۔* *مظاہرین کا مطالبہ ھے کہ بجٹ میں اساتذہ اپ گریڈیشن کی منظوری دے کر معماران قوم کے ساتھ کئے گئے وعدے کو عملی جامہ پہنا کر خیبر پختونخواہ حکومت خان کے وژن اور خواب کو تعبیر دے۔-* https://www.facebook.com/share/v/16MxyPEQcG/?mibextid=qi2Omg

*🚨 اسرائیل نے 5 مرحلوں میں ایران کے 8 مقامات پر حملے کیے۔ حملوں میں دارالحکومت تہران اور اطراف کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔* *🚨 اسرائیلی حملوں میں 6 ایرانی نیوکلیئر سائنسدان شہید ہو گئے۔* https://www.facebook.com/share/v/15wRiZaNue/?mibextid=qi2Omg

*موسم کی صورتحال* *خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے گرج چمک/آندھی کے ساتھ بارش کا امکان، بارش کا یہ سلسلہ پیر کے روز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی.* *اس دوران چترال، دیر، سوات، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مالاکنڈ، بونیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئی، کرم، وزیرستان، پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، صوابی، بنوں، کرک اور کوہاٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش/ژالہ باری کا امکان ہے۔* عوام الناس کسی بھی ایمرجنسی کے دوران ریسکیو1122 کے ٹال فری نمبر 1122 پر کال کرکے خدمات حاصل کرسکتے ہیں، https://www.facebook.com/share/p/19sGKhCdLk/?mibextid=qi2Omg

*کرک: نامعلوم افراد کی فائرنگ، مقامی گلوکار اور ٹک ٹاکر عاقب اللہ جاں بحق* https://www.facebook.com/share/v/1BsRd2gdog/?mibextid=qi2Omg

*سوشل میڈیا کی طاقت* *#زاھدنیوز صوابی پر ویڈیو چلنے کے 24 گھنٹے کے اندر پبلک ہیلتھ نے خراب پائپ لائن ٹھیک کیا۔ خادم ٹوپی چئیرمین ابرار خان نے گزشتہ روز ویڈیو پیغام دیا تھا۔ جس میں خراب پائپ لائن کی نشان دہی کی گئی تھی، پبلک ہیلتھ انتظامیہ نے چئیرمین سے رابطہ کر کے پائپ لائن مرمت کر دی۔ جس پر اہلیان علاقہ نے ابرار خان کا شکریہ ادا کیا۔*👇 https://www.facebook.com/share/v/1BT3Y9biUt/?mibextid=qi2Omg

🚨 *صوابی: جھنڈا روڈ کے مقام پر سٹیفا نہر میں 25 سالہ ساجد نامی نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع۔* *ریسکیو 1122 صوابی غوطہ خور ٹیم سرچ آپریشن میں مصروف عمل ہیں*👇 https://www.facebook.com/share/v/16fkCEnZGv/?mibextid=xfxF2i

*غزہ کے معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ڈیڑھ برس سے شہید کیاجارہا ہے* *57 ممالک کی خاموشی نے اسرائیل کو شہہ دی کہ وہ ایران کو اس کے گھر میں گھس کرتاریخی شکست دے آج بھی اگر مسلمان یکجا نہ ہوئے تو یہ امت نہیں ہوگی بلکہ سوا ارب مردہ جسم ہوں گے جن کے ہونے نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

*پشاور: شعبہ بازار میں ٹریفک پولیس اہلکار کے لفٹر سے قیمتی گاڑی گر گئی۔* *پشاور شعبہ بازار میں لاکھوں کا نقصان کروانے والا اناڑی ٹریفک پولیس اہلکار پر عوام کا شدید غصہ ، صوبائی حکومت پر برس پڑے.* https://www.facebook.com/share/v/1AXa715xbA/?mibextid=qi2Omg

*احمد آباد سے لندن جانے والی ایئر انڈیا کی فلائٹ AI-171 (بوئنگ 787 ڈریم لائنر) ٹیک آف کے فوری بعد 625 فٹ کی بلندی پر گر کر تباہ ہو گئی۔ 200 سے زائد افراد سوار تھے، ریسکیو آپریشن جاری،* حادثے کے شکار طیارے میں 169 بھارتی شہری، 53 برطانوی، ایک کینیڈین اور 7 پرتگالی شہریوں سمیت 11 بچے بھی موجود تھے۔ *ابتدائی معلومات کے مطابق بھارتی شہر احمد آباد میں طیارہ گرنے سے اب تک 110 مسافروں کی ہلاکت جبکہ 20 کے قریب میڈیکل یونیورسٹی ہاسٹل کے ڈاکٹر کی موت کی تصدیق کی گئی ہے۔۔!!* https://www.facebook.com/share/v/1H26Kr7qd7/?mibextid=qi2Omg