Breaking NEWS
Breaking NEWS
February 21, 2025 at 08:09 AM
*ڈسٹرکٹ زکواہ کمیٹی صوابی کے ممبر و ممتاز سماجی کارکن سوار خان بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی۔* *سوار خان صاحب (ریٹائرڈ واپڈا اھلکار) کل رات کو حادثاتی و اتفاقی طور پر ٹرانسفارمر کی شارٹ کرنٹ کیوجہ سے ICU وارڈ میں داخل ھے۔* *اللہ تعالیٰ رب العالمین امت مسلمہ کے تمام مریضوں کو شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے اور اللہ تعالی ھم سب کو اس قسم کی ناگہانی قدرتی و اسمانی و زمینی و ابی افات سے محفوظ فرمائے۔ آمین* 🙏 https://www.facebook.com/share/p/164gzcWkaz/?mibextid=qi2Omg
🙏 😢 3

Comments