
Breaking NEWS
February 22, 2025 at 05:05 AM
*ٹوپی راجہ بازار میں خواتین کی ویڈیوز بنانے اور ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار۔* 👍
صوابی: عوامی شکایات پر ایس ایچ او ٹوپی ہارون خان معہ پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے بازار میں مستورات کی ویڈیو بناکر ٹک ٹاک پر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔
*ملزم علی سید نے ٹک ٹاک ویوز کے لیے اپنے موبائل پر راہ چلتے پرائے مستورات کی ویڈیو بناکر اپنے فیک آئی ڈی پر وائرل کر رہے تھے*
*ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے اپنے کرتوتوں پر پشیمانی کا اظہار کیا۔ مقدمہ درج*
مزید تفتیش جاری۔
https://www.facebook.com/share/v/1BgRCfqPaZ/
👍
❤️
4