
Breaking NEWS
February 23, 2025 at 04:17 AM
*صوابی بازار؛ دلدار پلازہ صوابی میں فلیکس کے دوکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔* 🔥
*صوابی: ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے 40 منٹ کی فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر مکمل طور پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا۔*
https://www.facebook.com/share/v/1CvKsq4rA8/?mibextid=qi2Omg
😢
3