Breaking NEWS
Breaking NEWS
February 23, 2025 at 07:46 AM
*صوابی: کڈی میں دیوار گرنے سے 2سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین سال بچہ زخمی 💔* صوابی ۔ریسکیو 1122 کو اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم جائے وقوع پر پہنچ کر دونوں بچے کو باچا خان ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ https://www.facebook.com/share/p/1UhyxbPaDQ/?mibextid=qi2Omg
😢 3

Comments