Breaking NEWS
Breaking NEWS
February 25, 2025 at 12:41 PM
*نوشہرہ میں رھزنوں نے دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے احتشام نامی نوجوان کو قتل کر دیا* *نوشہرہ کینٹ میں راہزنی کی خونی واردات، نامعلوم مسلح راہزنوں نے سرشام کشتی پل اور نوشہرہ پریس کلب کے مقام پر گھر کے سامنے احتشام نامی نوجوان ولد امتیاز کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ اور موٹر سائیکل بھی چھین کر فرار ہوگئے تھے۔*👇 https://www.facebook.com/share/v/1BbzY3hF8E/?mibextid=xfxF2i
😢 2

Comments