Breaking NEWS
Breaking NEWS
February 25, 2025 at 01:40 PM
*‏خیبرپختونخوا میں بارش سے پیسکو کے 71 فیڈرز متاثر* ⚡ *پشاور میں 19، بنوں میں 15، خیبر میں 17 اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 فیڈرز سے بجلی کی ترسیل متاثر، ترجمان پیسکو*
😢 2

Comments