
Breaking NEWS
February 25, 2025 at 04:15 PM
✨ *رمضان سے پہلے کچھ عادات بنا لیں۔*
⬅️ نماز وقت پر پڑھنے کی۔
⬅️ قرآن کی تلاوت زیادہ کریں۔
اذکار بڑھائیں۔
⬅️ ایک برائی کو چھوڑیں روز۔
⬅️ ایک اچھائی اپنائیں روز۔
⬅️ ایک گندی عادت کو دور کریں۔
⬅️ سوشل میڈیا پر وقت کم کریں۔
⬅️ موبائل کا استعمال کم کریں۔
⬅️ ہر چیز کے لیے وقت مقرر کریں۔
⬅️ وقت کہاں ضائع ہو رہا اسے استعمال کرنا شروع کریں۔
⬅️ تنہائی میں بیٹھ کر گناہوں پر آنسو بہائیں۔
⬅️ دعاؤں میں اضافہ کرنا شروع کریں۔
⬅️ تہجد کی عادت بنائیں۔
فرائض کے ساتھ سنت اور نوافل بھی ادا کریں۔
⬅️ اخلاق میں نرمی لائیں۔
*👍 پوسٹ اچھی لگی تو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCXnJiBA1evuU76GP3h
👍
❤️
5