Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
February 20, 2025 at 08:09 AM
سی ایم ہاؤس خیبرپختونخوا میں مرکزی صدر یوتھ ونگ و صوبائی وزیر میناخان آفریدی سے انصاف یوتھ ونگ سندھ و کراچی ریجن کے عہدیداران سے ملاقات۔ ملاقات میں یوتھ ونگ اس سندھ کے صدر عبد العزیز ابڑو و جنرل سیکرٹری سید معراج شاہ، کراچی ریجن کے صدر احسان خٹک، حیدر آباد ریجن کے صدر عبید خان، سیکریٹری اطلاعات کراچی عدنان خان، جوائنٹ سیکریٹری ملک زعیم، سوشل میڈیا کے قلندر محسود شامل تھے۔ یوتھ ونگ تنظیمی ایشوسمیت دیگر اہم معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ اس موقعے پر مرکزی صدر یوتھ ونگ نے کراچی جلد آنے کی یقین دہائی کرائی۔
❤️ 👍 5

Comments