
Insaf Youth Wing Pakistan
554 subscribers
About Insaf Youth Wing Pakistan
Official Whatsapp channel of Youth Wing of Pakistan Tehreek-E-Insaf
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

پشاور ریلی- پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی عظیم الشان “ریلیز عمران خان” ریلی- ریلی میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی شریک- ریلی


پشاور ریلی- پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی عظیم الشان “ریلیز عمران خان” ریلی- ریلی میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی شریک- ریلی

صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور کی مشاورت کے بعد مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی نے ظہور احمد خان کا مرکزی جوائنٹ سیکٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا -


پشاور ریلی- پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی عظیم الشان “ریلیز عمران خان” ریلی- زیر قیادت احمد خان نیازی موٹروے ٹول پلازہ پشاور کی جانب رواں دواں ریلی میں مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی شریک-

انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد ریجن کی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا- سید مراد بخاری صدر جبکہ عاصم ستی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ اسلام آباد نامزد- مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر عباسی نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا-


راولپنڈی : سینئر راہنماء یوتھ ونگ راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، تقریب میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور ، مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف اور دیگر لیڈر کی شرکت یوتھ راہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کرتے ھوئے کہا انشاءاللہ خان کی رہائی تک ہم انشاءاللہ آپ کو سڑکوں پہ ملیں گے

انصاف یوتھ ونگ کراچی کی جانب سے ریلیز عمران خان ریلی کا انعقاد کیا گیا- پر امن ریلی پر پولیس نے دھاوا بول دیا- صدر انصاف یوتھ ونگ کراچی جانشیر جونیجو ور متعدد کارکنان گرفتار-

انصاف یوتھ ونگ کراچی ریلی- انشااللہ 15 جون بروز اتوار شام 5 بجے
