Insaf Youth Wing Pakistan
Insaf Youth Wing Pakistan
February 22, 2025 at 09:21 AM
*قاتل پولیس اہلکاروں کو فالفور نوکری سے فارغ کر کے مقدمہ چلایا جائے اور انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان کو ہراساں کرنے سے پولیس باز رہے* انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے پولیس تشدد سے جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کا بچہ ضائع ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا-
👍 ❤️ 😢 🙏 10

Comments