Quran Va Etrat
February 20, 2025 at 10:16 PM
*💢 انسان دولت کی پجاری*
امام علی علیهالسلام:
📜 يَنَامُ الرَّجُلُ عَلَى الثُّكْلِ، وَ لَا يَنَامُ عَلَى الْحَرَبِ
📖 دکھ اور غم کے باوجود انسان کو نیند آ جاتی ہے، لیکن مال کے چھن جانے سے نیند نہیں آتی۔ اپنی اولاد کے قتل پر انسان صبر کر سکتا ہے، لیکن اپنے مال کے چھن جانے پر صبر نہیں کر سکتا۔
📚 نهج البلاغه، حکمت ۳۰۷.
👍
1