Quran Va Etrat
February 24, 2025 at 08:40 AM
*💢 مشقت میں آرام*
امام باقر عليهالسلام:
🍃 اَلْجَنـَّةُ مَحْفـُوفَةٌ بِالْمـَكارِهِ وَ الصَّبْرِ فَمَنْ صَبَرَ عَلَى الْمَكارِهِ فى الدُّنيا دَخَلَ الْجَنَّةَ وَ جَهَنـَّمُ مَحْفـُوفَةٌ باللَّذّاتِ وَ الشـَّهَواتِ فَمَنْ اَعْطى نَفْسَهُ لَذَّتَها وَ شَهْوَتَها دَخَلَ النّارَ .
🍃 جنت سختیوں اور صبر سے گھری ہوئی ہے۔ جو دنیا میں مشکلات اور ناگواریوں پر صبر کرے گا، وہ جنت میں داخل ہوگا۔ جبکہ جہنم لذتوں اور خواہشات سے گھری ہوئی ہے۔ جو اپنے نفس کو لذتوں اور خواہشات کے حوالے کر دے گا، وہ آگ میں داخل ہوگا۔
📚 كافى، ج۲، ص۸۹.
➖♻️➖
واٹس ایپ چینل لنک:
https://whatsapp.com/channel/0029VaFWke1EFeXqkHrXw62a
یوٹیوب چینل لنک:
https://www.youtube.com/@Quran_va_Etrat
ٹیلی گرام چینل لنک:
https://t.me/Quran_Va_Etrat12
ٹویٹر ایکس لینک:
https://x.com/haiderabid24228
ٹک ٹاک لینک:
https://www.tiktok.com/@ghabidi125
➖♻️➖
▪️ *پیغام کو کاپی پیسٹ کی بجائے فارورڈ کریں تاکہ خیر کے کام میں زیادہ سے زیادہ لوگ شامل ہوسکیں*
*▪️واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد فالو Follow کو ضرور کلک کریں*
➖♻️➖