KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
January 31, 2025 at 10:17 AM
پہلے انسان محبت میں مرا ہے شاید زہر تو بعد میں ایجاد ہوا ہے شاید لفظ احساس کو تصویر نہیں کر سکتے عشق دنیا کی زبانوں سے بڑا ہے شاید حسن کی طرح ترا عشق مکمل تھا مگر یہ جدائی مری قسمت کا لکھا ہے شاید میں جسے ڈھونڈ رہا ہوں ترے خال و خد میں در حقیقت کہیں خوابوں میں بسا ہے شاید زیب دیتا ہے اسے اتنا تغافل مجھ سے وہ کہیں اور بھی مصروف وفا ہے شاید *Sahiba khan*✨
❤️ 👍 💜 🕊️ 🧌 10

Comments