KOH NOVELS URDU WhatsApp Channel

KOH NOVELS URDU

1.4K subscribers

About KOH NOVELS URDU

This is Officiall Whatsapp Channel by KoH Novels Urdu

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/10/2025, 6:02:44 PM

Nhi 😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😂 🫩 💋 ❤️ 👅 🕊 🙂 🤣 🤭 17
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/10/2025, 6:01:07 PM

Chawalaan 🥴😬

👍 🥵 ❤️ 🍷 👅 💯 🕊 😂 😮 13
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/11/2025, 10:08:50 AM

*_"مثالی مرد کیسے بنیں: ویب سائٹ مالکان، گروپ ایڈمنز اور سرور اونرز کے لئے"_* *_HASNAINBHATTI_* السلام علیکم، کیا حال ہے میرے بھائیو؟ Radical Feminist پھر حاضر ہے… تو آج ذرا مرد کی زندگی پر بات کرتے ہیں… کہیں پڑھا تھا… مرد کے صرف پیدا ہونے پر خوشی منائی جاتی ہے… اور باقی ساری زندگی اُسے کام کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے… اُس سے امیدیں لگا لی جاتی ہیں… اور وہ ان سب کو پورا کرنے میں لگ جاتا ہے… اگر وہ انکار کر دے، تو ذلت اُس کا مقدر بن جاتی ہے… اُس کی کوئی عزت نہیں رہتی… جو مرد کماتے نہیں، ان کی نہ معاشرے میں عزت ہوتی ہے، نہ کوئی مقام… نہ ان کی شادیاں ہوتی ہیں، نہ انہیں شادیوں میں بلایا جاتا ہے… نہ وہ کسی محفل کی رونق بنتے ہیں… مرد بہت تنہا ہے… اتنا تنہا جتنا تم سوچ بھی نہیں سکتے… کبھی غور کیا ہے؟ کبھی اپنے باپ، بھائی یا کسی بھی مرد کو اپنے دل کی بات کھل کر کہتے دیکھا ہے؟ وہ ہمیشہ سے ہی تنہا ہیں… اور یہی تنہائی اکثر ان کے غصے میں بدل جاتی ہے… اب آؤ، دیکھتے ہیں ایسا کیوں ہوتا ہے… ویسے بھی کہتے ہیں نا: "خالی دماغ شیطان کا گھر ہوتا ہے"… کبھی سوچا ہے اس پر؟ مطلب یہ کہ جس کے پاس کچھ productive کرنے کو نہ ہو، جس کے پاس کوئی اچھی hobby نہ ہو، وہ فضول حرکتوں میں پڑ جاتا ہے… ایسے لڑکے جو مجبور ہوتے ہیں، جو زندگی کی دوڑ میں پس رہے ہوتے ہیں… اُن کی محبتیں نہیں ہوتیں… اور اگر ہوں بھی تو وہ انہیں سب کے سامنے شو نہیں کرتے… سب سے زیادہ غصہ تب آتا ہے جب کوئی لڑکا آ کر مجھے اپنی اُس محبوبہ کی کہانی سناتا ہے جو اُسے چھوڑ کر چلی گئی… یا جو اب اُس کی عزت نہیں کرتی… بھائی سن لے… میں تجھے بہت اچھا دوست مانتا ہوں… لیکن تجھے کبھی respect نہیں دے سکوں گا… کیوں؟ کیونکہ زیادہ تر cases میں یہ ہوتا ہے کہ مرد جذباتی ہو جاتا ہے… اور ایک جذباتی مرد سب سے dangerous ہوتا ہے… کیونکہ وہ عقل سے سوچتا ہی نہیں… اور جو مرد عقل سے نہیں سوچتا، وہ اپنی مرضی سے شادی بھی نہیں کر سکتا… اب دیکھ… ایک لڑکے کو ایک لڑکی پسند تھی… وہ دن رات اُس کے ساتھ لگا رہتا تھا… فضول باتیں، بے معنی calls… وہ بھی دس دس گھنٹے کی video calls… باہر پارکوں میں گھومنا پھرنا… لڑکا خود کچھ کما نہیں رہا تھا، بس اپنے ماں باپ کے پیسے اُس لڑکی پر اُڑا رہا تھا… اور پھر ایک دن اچانک وہ لڑکی آ کر کہتی ہے: "میری شادی کہیں اور ہو گئی ہے… so ہم ساتھ نہیں رہ سکتے"… اور وہ لڑکا وہیں کھڑا رہ جاتا ہے… یا اگر لڑکی daring ہو تو وہ خود ہی کہہ دیتی ہے: "اب بس… ہمارے بیچ کچھ نہیں ہے"… وہ اُس کی محبت کو ٹھکرا دیتی ہے… کیونکہ اُسے اُس لڑکے کے ساتھ اپنا future نظر نہیں آ رہا تھا… لڑکیوں کو کبھی بے وقوف مت سمجھنا… خاص طور پر شادی کے معاملے میں… وہ کبھی compromise نہیں کرتیں… اُنہیں ہمیشہ financially stable بندہ چاہیے ہوتا ہے… اور یہ کوئی نئی بات نہیں… پہلے زمانے کی لڑکیوں کی fantasy کیا تھی؟ کہ ایک شہزادہ آئے گا، گھوڑے پر، اور اُسے اپنے محل میں لے جائے گا… کیا اُس fantasy میں شہزادے کی خوبصورتی کا ذکر تھا؟ Nope… اسی لیے Beauty and the Beast میں Bella کو Beast کیوں پسند آتا ہے؟ کیونکہ Beast امیر تھا… اُس کے پاس اپنی library تھی… جہاں Bella books پڑھ سکتی تھی… Look, girls کو برا مت سمجھنا… میں یہ نہیں کہہ رہا کہ وہ غلط ہیں… میں صرف یہ کہہ رہا ہوں کہ ان کی fantasy ایک rich dude ہے… کیونکہ پیسہ ہی personality دیتا ہے… اب ذرا novels کے heroes دیکھ… Salar نے Imama کو 1.5 crore کی ring gift کی تھی… کوئی لڑکا reality میں ایسا کر سکتا ہے کیا؟ اُس کے تو گردے بیچنے پڑ جائیں گے… Yaram Lazmi بھی امیر… Jihan Sikandar بھی امیر… جتنے بھی novel heroes ہیں سب کے سب rich… کیوں؟ کیونکہ حقیقت میں ایسا possible نہیں… اور لڑکیوں کو بھی پتہ ہے کہ شاید ایسا بندہ کبھی اُنہیں نہ ملے… کیونکہ truth یہ ہے… rich boys rich girls کو پسند کرتے ہیں… شہزادوں کی شادیاں شہزادیوں سے ہوتی ہیں… اب مرد کو کرنا کیا چاہیے؟ اپنے جذبات کسی بھی لڑکی کے سامنے express نہ کرے… سوائے اپنی ماں اور بیوی کے… دوستوں کے سامنے بھی نہ رو… کیوں؟ کیونکہ جتنے لڑکے میرے سامنے روئے ہیں نا… سن لو بھائی… میں تمہیں بہت اچھا دوست مانتا ہوں… لیکن کبھی تمہیں وہ respect نہیں دے سکتا جو تم deserve کرتے ہو… تمہاری respect تب ہو گی جب تم کچھ بن جاؤ گے… جب تم کچھ achieve کر لو گے… قسم سے، میں وہ شخص بننا چاہتا ہوں جو کل یہ کہہ سکے کہ "ہاں، وہ امیر ترین، مشہور شخص میرا دوست تھا… ہم نے ساتھ کافی وقت گزارا… ساتھ بیٹھ کر گپیں لگائیں…" لیکن آج کل کے لڑکے تو بس… اتنے crazy ہوئے پڑے ہیں لڑکیوں کے پیچھے… ابے تم آج inbox میں اتنے ترلے منتیں کر کے pics مانگتے ہو… کل جب تم well-settled ہو گے… تمہاری ماں تمہیں روز کی دس دس pictures دکھائے گی شادی کے لیے… اور تمہیں ایک بھی picture دیکھنے کا دل نہیں کرے گا… اگر تم مرد ہو… اور چاہتے ہو کہ اپنے جذبات ظاہر کرو، تو پہلے تیار ہو جاؤ… تمہیں اپنے کئی جذبات زندہ زندہ مارنے پڑیں گے۔ یہ وہ دنیا ہے جہاں تم چھوٹے چھوٹے لکھنے والوں اور پڑھنے والوں سے تصویریں مانگتے ہو… بھائی ان تصویروں کی جگہ کچھ online بیچ لو۔ قسم سے، میں نے خود اپنے ہاتھوں سے hair oil کی bottles online بیچی ہیں۔ پچھلے سال میری مالی حالت بہت خراب تھی۔ کیوں؟ کیونکہ میں بہت جذباتی تھا۔ دیکھو، جذباتی ہونا کوئی گناہ نہیں… میں خود بھی جذباتی ہوں… لیکن میں یہ کہہ رہا ہوں کہ صرف جذباتی مت رہو۔ میں نے زندگی میں مرحلے بدلے۔ کبھی store پر کام کیا، کبھی doctor کے پاس کام کیا، پھر اپنا online کام شروع کیا۔ آج میرے اپنے server پر 12k members ہیں، جو مجھ سے premium membership لیتے ہیں۔ میں انہیں مختلف services دیتا ہوں جن میں games، streaming service، chatbot اور بہت کچھ شامل ہے۔ میں نے کبھی اپنے کسی دوست کو یہ بات نہیں بتائی اور نہ کبھی بتاؤں گا… لیکن میں یہ چاہوں گا کہ تم اپنے اندر کے potential کو ضائع نہ کرو۔ ایک مزے کی بات سنو، writing صرف میری ایک چیز نہیں ہے۔ مطلب میں صرف writing نہیں کرتا باقی لکھنے والوں کی طرح۔ میرے کئی شوق ہیں۔ گھنٹوں clients سے باتیں ہوتی ہیں، chats, calls, video meetings سب کچھ۔ اور اس کے بعد جب وقت ملے تو writing اور اپنی پڑھائی کرتا ہوں۔ شروع شروع میں مجھے لگتا تھا میں یہ سب نہیں کر پاؤں گا، لیکن وقت کے ساتھ سب ہوتا گیا۔ بیچ میں دھوکہ بھی ملا لیکن سیکھا بھی بہت۔ میں سیکھنے سے کبھی نہیں ڈرتا… چاہے کوئی مجھ سے عمر میں بڑا ہو یا چھوٹا، میں ہر ایک سے سیکھتا ہوں۔ اور یہی میری عادت ہے جو مجھے پسند ہے۔ میں نئی سے نئی چیزیں سیکھتا رہوں گا، کبھی نہیں رکوں گا۔ مرد کو چاہیے کہ وہ اپنی کچھ چیزوں پر غور کرے: 1. Ego… انا اس میں نہیں آنی چاہیے۔ جہاں مرد میں انا آ گئی، وہیں وہ ختم… وہ کچھ سیکھ نہیں پائے گا، دوسروں کی سن نہیں پائے گا۔ 2. Earning… سالوں جیسے بن کے یہاں لڑکیاں سیٹ کرو گے، پھر جب وہ چھوڑ کے چلی جائیں گی تو روتے ہوئے میرے پاس آؤ گے۔ 3. Learn everyday… سیکھنا کبھی نہ چھوڑو… بچوں سے بھی سیکھو، مگر سیکھو ضرور۔ 4. Patience… صبر کرو۔ قسم سے میں نے اپنا 70 ہزار جلد بازی میں گنوا دیا… اور ان دنوں میرا پورا جسم درد کرتا تھا… لیکن پھر صبر سے کام لیا۔ 5. Stay away from girls… اس کا مطلب یہ نہیں کہ لڑکیوں سے بالکل دور چلے جاؤ… میری Korean لڑکیوں سے بات ہوتی ہے کیونکہ میں ان کے ساتھ business کر رہا ہوں… کبھی ہم business کے علاوہ کوئی بات نہیں کرتے۔ بس بھائیو، مرد کو ہر وقت جذبات میں فیصلے نہیں کرنے چاہئیں۔ بیروزگاروں کی محبت نہیں ہوتی… اگر تمہاری محبت 18 سال کی ہے تو کوئی 35 سال کا گنجا شفیق اسے لے جائے گا… پھر تم سستے عاشق بن کے باقی سب لڑکیوں کے DM میں جا کر تصویریں مانگو گے۔ بس یار، بے مقصد نہ رہو، کام دھندہ کرو… اور ایک بات اور، مجھے کتابیں بہت پسند ہیں، لیکن novels نہیں… اس بات پر غور کرنا، بعد میں تمہیں سمجھاؤں گا۔

🫀 ❤️ 🖤 🙏 🧌 8
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/11/2025, 5:31:43 AM

”ایسی باتیں کرتی ہو تو میرا دل جلا دیتی ہو “😕 ”میرے بس میں ہو تو آپ کو پورا کا پورا آپ کے شہر سمیت جلا دوں۔ لیکن . . . . . . .“🫣 `”ملکہ کا شوق سلامت، شہر اور بہت۔ “`♥️👑 `بسمل`✨

❤️ 💋 😂 🙂 🧌 🫰 🫶 17
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/10/2025, 5:40:19 PM

Phikshanl man... Huhhh 🥴😏

😂 👅 🕊 😌 🍓 👍 15
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/11/2025, 7:50:48 AM

اریشِ ارکان از قلم مصباح قسط نمبر : 1 Don't copy paste without my permission ... یہ میرا پہلا ناول ہے امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آئے گا ۔۔۔ ناول پڑھنے کے بعد اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ۔۔۔ بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم دانش دیکھو میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں یار ۔۔۔ تم مجھ سے شادی کر لو ناں ۔۔۔ ہم دونوں کے بابا بھی تو دوست ہیں میں منا لوں گی انہیں بس تم مان جاؤ۔۔ ایما میں تم سے کتنی دفعہ کہ چکا ہوں پیچھا چھوڑ دو میرا ۔۔۔ میں تم سے شادی نہیں کر سکتا مگر کیوں دانش ۔۔۔ اتنی اچھی پوسٹوں کو چھوڑ کر میں تمہاری سیکرٹری بنی ہوئی ہوں کیوں ۔۔۔؟ صرف تمہاری قربت کے لیے ۔۔ کیوں شادی نہیں کر سکتے تم مجھ سے ۔۔۔ کیوں کہ تم ویسی نہیں ہو جیسی میں چاہتا ہوں ۔۔۔ تمہیں کیسی لڑکی چاہیئے میں ویسی بن جاؤں گی آج میرے لیے مر رہی ہو دیکھنا کل کسی اور کی باہوں میں ملو گی ۔۔۔ اتنی تزلیل کے بعد ایما وہاں سے سرخ چہرا لے کے چلی جاتی ہے مگر یہ عزم کرنا نہیں بھولتی کہ وہ نہ تو اسے کامیاب ہونے دے گی نہ ہی کسی اور کا مگر یہ تو قسمت کی بات ہے کہ کیا ہونا ہے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔💞💞💞💞💞۔۔۔۔۔ مناپن وادی جو اپنی خوبصورتی کی مثال خود ہے ۔۔۔ یہ وادی گلگت بلتستان میں موجود راکاپوش پہاڑ کے جنوب میں واقع ہے یہاں کی آبادی کم ہے اور جو ہے ان کا پیشہ کاشت کاری ہے ۔۔۔ حمید اعوان صاحب جو آبائی طور پر کراچی کے ہیں مگر روزگار کم ہونے کی وجہ سے یہاں مقیم ہوئے تھے اب اچھی خاصی آمدن کے مالک تھے ۔۔۔ ان کی ایک بہن تھی نازیہ اعوان جن کی شادی انہوں نے اپنی سربراہی میں اپنے ایک دوست سے کی تھی(کیونکہ وہ دس سال کی عمر میں ہی یتیم ہو گئے تھے) مگر ان کے ہاں ایک بیٹا ہونے کے کچھ عرصے بعد وہ شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوئے ۔۔۔ حمید صاحب اپنی زوجہ آمنہ بیگم اور اپنی جان سے پیاری بیٹی اریش حمید اعوان کے ساتھ رہتے تھے ۔۔۔ اریش سترہ سال کی ایک خوبصورت لڑکی تھی لمبے بھورے بال سیاہ آنکھیں سرخ و سفید رنگت اور ساتھ میں نرم دل کی مالک ایک بھولی بھالی سی گڑیا تھی جو اب ICS سیکنڈ ائیر کی سٹوڈنٹ تھی ۔۔۔۔۔💕💕💕💕💕 ۔۔۔۔۔۔ اریش بیٹا جلدی آؤ اور اپنے بابا کو کھانا دے آؤ ۔۔۔ جی مورے آئی اریش نے کمرے سے ہی آواز لگائی اریش کے بابا کسان تھے تو انہیں کھانا دینے کی غرض سے وہ کھیتوں کی طرف روانہ ہو جاتی ہے اسے گلگت۔کی یہی خوبصورتی ہی تو بہت پسند تھی ۔۔۔ بابا جان !!! حمید۔صاحب کھیتوں میں کام کر رہے ہوتے ہیں اور اریش کی یہی آواز جو ان کے دل کا سکوں تھی سن کے مسکراتے ہیں ۔۔۔ آ گیا میرا بچہ ۔۔۔ جی بابا جان اب آپ جلدی سے ہاتھ دھوئیں ہو ساتھ کھانا کھاتے ہیں ۔۔۔ اکثر وہ اپنے بابا کے ہاتھوں سے ہی کھانا کھاتی تھی ۔۔۔ ہاتھ منہ دھونے کے بعد وہ دونوں مل کر کھانا کھاتے ہیں اور اریش کھاتے کھاتے ان سے باتیں بھی کر رہی ہوتی ہے بابا جان دیکھیں یہاں کھیتوں میں کتنی گرمی ہوتی ہی آپ تھک جاتے ہوں گے ۔۔۔ ہم واپس شہر چلتے ہیں نہ وہاں کوئی نہ کوئی نوکری مل ہی جائے گی آپکو ۔۔۔ بیٹا یہ تو پھر رسک لینا ہوا اور میں یہاں خوش اور۔مطمئن ہوں ۔۔ اچھا بابا پھر کام کے لیے ساتھ کوئی لڑکے بھی رکھ لیں اب آپ کی عمر بھی نہیں ہے اتنا کام کرنے کی ۔۔۔ بیٹا جی ہاتھ پاؤں چلاتا رہوں گا تب ہی تو ٹھیک رہوں گا اور میں اس بات سے خوش ہوں کہ تم لوگوں کی حلال کا مچنت کر۔کے کھلاتا ہوں بیٹا جی آپ اپنے بابا کو کمزور نہ سمجھیں ۔۔۔ محنت میں ہی برکت ہے اور جو سب ہمارے پاس ہے یہ محنت کی ہی برکت ہے اَلْحَمْدُلِلّٰه اس کے بعد اریش نے بحث کرنا ضروری نہیں سمجھا اور اریش برتن لے کے گھر کی طرف روانہ ہو جاتی ہے اسے کالج کا کام بھی کرنا ہوتا ہے اور برتن بھی دھلوانے ہوتے ہیں ۔۔۔ اریش جیسے ہی گھر پہنچتی ہے آمنہ بیگم اس سے برتن لے کے سینک کی طرف جاتی ہیں اور کھانے کا پوچھتی ہیں ۔۔۔ ارے مورے میں نے بابا جان کے ساتھ کھا لیا تھا اور ادھر لائیں برتن دیں میں دھو دیتی ہوں ۔۔۔ نہیں اریش تم تھک گئی ہو گی بیٹا میں کر۔لوں گی ۔۔۔ نہیں مورے میں تو ایک دم فریش ہوں کیونکہ آنے جانے میں سیر بھی ہو جاتی ہے ۔۔۔ اس کے بعد اریش کچن میں آ کے برتن دھوتی ہے اور پھر اپنے کمرے میں آ کے پڑھنا شروع کر دیتی ہے ۔۔۔ اگلے ہفتے اس کے پیپر تھے وہ جی جان لگا کر محنت کرتی ہے اسی طرح اس کے پیپروں کا ہفتہ گزر جاتا ہے اور اب اریش کو اپنے رزلٹ کا بے صبری سے انتظار ہوتا ہے ۔۔۔ ان کا گھر ایک ڈائینگ ہال تین کمرے ایک گیسٹ روم اور صحن پر مشتمل ہوتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ایک مہینے بعد۔۔۔۔ اریش صوفے پر بیٹھ کر نمکوکھا رہی ہوتی ہے کہ آمنہ بیگم پوچھتی ہیں اریش تمہارا رزلٹ کب آنا ہے ۔۔۔ مورے بس کل آنا ہے دعا کیجئے گا ۔۔۔ اللہ کامیاب کرے میرے بچے کو وہ اس کے سر پر۔پیار دیتے ہوئے دعا دیتی ہیں۔۔۔ مورےےےے اتنے مزے کی خوشبو آ رہی ہے کیا بنا رہی ہیں ۔۔۔ بریانی بنا رہی ہوں ۔۔۔ ارے واہ ! آج بریانی کا خیال کیسے آ گیا شاہویز کو پسند ہے اس لیے ۔۔۔ اسے پسند۔ہے تو ہم کیوں بنا رہے ہیں کیونکہ تمھاری پھوپھو اور وہ آ رہے ہیں ۔۔۔ ایک تو باتوں میں لگا دیا ابھی دم پر لگا کر آئی تھی کہیں جل نہ جائے ۔۔ جی مورے دیکھ لیں ۔۔۔ اریش کی پھوپھو کراچی میں رہتی تھیں انکا بیٹا شاہویز ارکان ایک خوبرو نوجوان تھا جو گھنے سیاہ بال بھوری کانچ سے آنکھیں جو کسی کو بھی اپنا اسیر کر لیں چھے فٹ سے نکلتا دراذ قد ہلکی داڑھی مونچھ کے ساتھ کسی کا بھی دل دھڑکانے کا ہنر رکھتا تھا وہ اریش سے پانچ سال بڑا تھا اس نے ایم اے کر رکھا تھا اور اب وہ CSS کرنا چاہتا تھا والد کی وفات کے بعد حمید صاحب نے ہی ان کے سر پر دستِ شفقت رکھا تھا اور ایک باپ بن کر پالا تھا ۔۔۔ ارکان کو اریش بقول اس کے چھوٹی سی لڑکی بہت پسند تھی وہ بہانے بہانے سے اسے تنگ کرتا اور اریش بھی چڑ جایا کرتی تھی ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ 💝💝💝💝💝۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام و علیکم ! سلام کی آواز پر آمنہ بیگم چونکی اور دروازے کی سمت دیکھا جہاں نازیہ بیگم اور ارکان موجود تھے۔۔۔ وعلیکم اسلام !آمنہ بیگم نے فوراً سلام کا جواب دیا اور انہیں اندر آنے کی دعوت دی ۔۔۔ ساتھ اریش کو بھی آواز لگائی اریش اریش بیٹا جلدی آؤ آپ کی پھوپھو آ گئی ہیں ۔۔۔ جی مورے آئی۔۔۔ اریش جو سفید رنگ میں معصوم سی پری جو سیدھا دل میں اتر رہی تھی اچھے سے دوپٹہ اوڑھ کر باہر آئی اور ان سی ملی سلام کیا۔جس کا نازیہ بیگم۔نے بد دلی سے جواب دیا ( انہیں اریش کے لڑکی ہونے سے مسئلہ تھا اس لیے وہ اسے بالکل پسند نہیں کرتی تھیں) آمنہ بیگم ان کے لیے فوراً سے لوازمات لے آئیں ۔۔۔ ارکان بیٹا آپ کیسے ہو ؟ اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہیں ممانی جان ۔۔۔ الحمد اللہ ٹھیک ہوں بیٹا ۔۔۔ آگے کیا۔ ارادہ ہے آپ کا (آپ کا داماد بننے کا😁) ارکان صرف سوچ سکا ۔۔۔ وہ آگے جوب کرنے کا سوچ رہا ہوں ۔۔۔ اچھی بات ہے بیٹا الله کامیاب کرے اریش تم نے کیا سوچا ہے رزلٹ کے بعد کیا۔کرو گی ۔۔۔ میں نے بی ایس کرنے کا سوچا ہے ۔۔۔ صحیح لیکن کس سبجیکٹ میں ۔۔۔ اب ICS ہے تو آگی بھی کمپیوٹر کی فیلڈ ہی چنوں گی ۔۔۔ لڑکیوں کے لیے پڑھائی اتنی ضروری نہیں جتنی کر۔چکی ہو کافی ہے اب بیٹھ کے گھر داری سیکھو ۔۔۔ نازیہ بیگم نے حقارت سے اریش کو دیکھتے ہوئے کہا جسے ارکان نے باخوبی نوٹ کیا ۔۔۔۔ مورے جان لڑکیوں کے لیے بھی پڑھائی اتنی ہی ضروری ہے جتنی لڑکوں کے لیے۔ کل کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے کے قابل تو ہوں گی کسی کی محتاج تو نہیں ہوں گی کل کو اگر۔اللہ نہ کرے کچھ غلط ہوتا بھی ہے تو اپنا پیٹ بھرنے اور گزر بسر تو کر سکیں گی ۔۔۔ اپنے بیٹے کے جواب پر نازیہ بیگم خاموش ہو گئیں۔۔۔ ................... کمینٹس میں ضرور بتائیے گا کے آج کی ایپی کیسی لگی جنہوں نے پسند کیا ان کا دل سے شکریہ جنہیں پسند نہیں آئی وہ اگنور کریں۔۔۔ اگلی قسط کا انتظارکریں جزاک اللّٰه 😊😊😊

❤️ 👍 🧌 14
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/12/2025, 8:36:32 AM

*صرف کتابیں مت پڑھیں!*📚🍃 * ڈھلتا سورج ، سوکھے پتے، * ٹھٹھرتی شامیں ، برستے بادل، * خاموش آنکھیں، اداس منظر، * ادھورا چاند ،ٹوٹتے تارے، * ادھ کھلے پھول، * بہتے چشمے، سوکھے دریا، * عام سے چہرےــــــ `بھی آپ کے مطالعے کے منتظر ہیں۔`♥️🪄🪐

Post image
❤️ 2
Image
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/12/2025, 5:38:01 AM

اگر کبھی تُمہیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں رکھتا تو تم میرے پاس آجانا! میں سارے کام چھوڑ کر ، پورے اطمینان سے تمہیں سُنوں گی اور بدلے میں کچھ نہیں چاہوں گی جب تمہاری اَنا کا بُت کوئی توڑ ڈالے غرور پاش پاش کردے سُنو۔۔۔ خوش فہم! جب تمہارا رونے کو جی چاہے تو۔۔۔۔۔۔ میرا " کندھا " یاد رکھنا۔۔!🫠🫠

❤️ 😔 🤍 🧌 🫠 11
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/10/2025, 5:49:08 PM

😂😂😂 sometimes🍓💅💃🍓🍓

😂 ❤️ 🕊 🤭 🍓 👅 💋 😋 😮 🙏 25
Video
KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
6/10/2025, 10:01:46 AM

*He was a fictional men😫😫♥️*

❤️ 🕊 ❤‍🔥 👌 👍 🖤 😂 😖 😩 20
Video
Link copied to clipboard!