KOH NOVELS URDU
KOH NOVELS URDU
February 7, 2025 at 06:03 AM
میں چاہتی ہوں...!! میری ملکیت میں ایک کمرہ ہو...! زمین سے لے کر چھت تک کتابیں ہوں...!! بہت سارے موضوعات ہوں...!! اور کمرے میں ایک کھڑکی ہو...!; جس کے سامنے سر سبز کھیت ہوں اور بہتی جھیل ہو...;;! جہاں پر پنچھی اپنی میٹھی زبان سے گنگنا رہے ہوں...!! ہاتھ میں ایک چائے کا کپ ہو! میری گود میں ایک کتاب ہو...!! جسے میں دنیا کی فکروں سے آزاد پڑھنے میں مگن رہوں...! اور سکون ہو۔۔۔۔۔ بس یہ مراد ہے زندگی میں ۔۔۔۔🙃🥀
❤️ 👍 💯 🪄 31

Comments