
KOH NOVELS URDU
February 9, 2025 at 06:24 AM
میری خواہش ہے کہ ہم دونوں ایک کمرے میں بیٹھے ہو
سردی کی یخ بستہ ٹھنڈی راتیں ہو
اور میں آپ کے باہوں میں بیٹھی آپکی حسین چہرے کو تکتے رہوں آپ مجھے کہے کہ میری لئے ایک کپ چائے بناؤ اپنی ان ہاتھوں سے اور میں خوشی سی جھومتی ہوئی آپ کے لئے چائے بناؤ
اور آپ جب چائیے کا گھونٹ بھرے نہ اس سے آپ کو ایک بہترین لذیز ذائقہ آئے جس سے آپ اپنی ان حسین آنکھوں کو بند کر کے اس ذائقہ کو محسوس کرے
اور میں آپ کے لئے رقص کرو اپ کے لئے میں جھوموں
آپ مجھے اپنی ان سلیپی اور نشیلی آنکھوں سے تکتے رہے اور آپ ایک ایک گھونٹ چائے کا بھرتے رہے
باہر کی ہلکی بارش کی بوندا بوندی سی اندر کمرے کا شور ذیادہ ہو اور میں بس آپ کے آنکھوں کو دیکھتے ہوئے رقص کرتی رہوں اور میں اپ کو خاموش لفظوں سے آپکی قرب کی طلب کرو اور آپ کے بنا جھجکتے ہوئے اپنے باہوں کا قرب بخشے 😋🤌🏻💫✨
❤️
😂
👍
🤮
🧌
21