Latest Jobs & Scholarships Updates
Latest Jobs & Scholarships Updates
February 14, 2025 at 01:42 PM
*ETEA* صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کی 16247 آسامیوں کو مشتہر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آن لائن درخواست دینے کا آغاز ایٹا کی ویب سائٹ پر 20 فروری 2025 سے ہوگا۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 ہے۔ اپنی ایٹا کی پروفائل بنانے کے لیے اس لنک پر وزٹ کریں۔ https://etea.online/etea_portal
❤️ 👍 🩷 13

Comments