
Latest Jobs & Scholarships Updates
3.3K subscribers
About Latest Jobs & Scholarships Updates
Skills,Information,News Updates,Jobs, scholarship updates etc
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*ETEA* صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم کی 16247 آسامیوں کو مشتہر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ آن لائن درخواست دینے کا آغاز ایٹا کی ویب سائٹ پر 20 فروری 2025 سے ہوگا۔ درخواست دینے کی آخری تاریخ 17 مارچ 2025 ہے۔ اپنی ایٹا کی پروفائل بنانے کے لیے اس لنک پر وزٹ کریں۔ https://etea.online/etea_portal

حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام! نادار اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" پروگراموں کا اجرا کر دیا گیا، جو یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران ان پروگراموں کا باضابطہ آغاز کیا۔ روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے ماہانہ,5000 روپے مقرر۔ سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے بھی 10,000 روپے ماہانہ مالی مدد۔ مستحقین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک ان کے کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ درخواست گزاروں کی اسکریننگ جدید آئی ٹی بیسڈ سکورنگ سسٹم کے ذریعے کی جائے گی۔ 🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں: ویب سائٹ وزٹ کریں: www.swkpk.gov.pk.com یا نیچے دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کریں 👆

جلدی کرے اس فارم کو فل کریں آور یتیم بچوں کی مدد کرے ۔اس میسج اتنا شئیر کرے تاکہ یتیم بچوں کو اپنا حق مل جائے شکریہ نادار اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" پروگراموں کا اجرا کر دیا گیا، جو یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران ان پروگراموں کا باضابطہ آغاز کیا۔ روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے ماہانہ,5000 روپے مقرر۔ سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے بھی 10,000 روپے ماہانہ مالی مدد۔ مستحقین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک ان کے کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ درخواست گزاروں کی اسکریننگ جدید آئی ٹی بیسڈ سکورنگ سسٹم کے ذریعے کی جائے گی۔ 🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں: ویب سائٹ وزٹ کریں: www.swkpk.gov.pk یا نیچے دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کریں 👆