
Latest Jobs & Scholarships Updates
February 27, 2025 at 03:14 PM
حکومت خیبر پختونخوا کا ایک اور انقلابی اقدام!
نادار اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" پروگراموں کا اجرا کر دیا گیا، جو یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران ان پروگراموں کا باضابطہ آغاز کیا۔
روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے ماہانہ,5000 روپے مقرر۔
سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے بھی 10,000 روپے ماہانہ مالی مدد۔
مستحقین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک ان کے کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ درخواست گزاروں کی اسکریننگ جدید آئی ٹی بیسڈ سکورنگ سسٹم کے ذریعے کی جائے گی۔
🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں:
ویب سائٹ وزٹ کریں: www.swkpk.gov.pk.com
یا نیچے دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کریں 👆
👍
❤️
3