Latest Jobs & Scholarships Updates
Latest Jobs & Scholarships Updates
February 27, 2025 at 06:37 PM
جلدی کرے اس فارم کو فل کریں آور یتیم بچوں کی مدد کرے ۔اس میسج اتنا شئیر کرے تاکہ یتیم بچوں کو اپنا حق مل جائے شکریہ نادار اور مستحق افراد کی فلاح و بہبود کے لیے "روشن مستقبل کارڈ" اور "سہارا کارڈ" پروگراموں کا اجرا کر دیا گیا، جو یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی مالی معاونت کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران ان پروگراموں کا باضابطہ آغاز کیا۔ روشن مستقبل کارڈ: 5 سے 16 سال کے یتیم بچوں کے لیے ماہانہ,5000 روپے مقرر۔ سہارا کارڈ: 45 سال اور اس سے زائد عمر کی بیوہ خواتین کے لیے بھی 10,000 روپے ماہانہ مالی مدد۔ مستحقین کو ہر ماہ کی 5 تاریخ تک ان کے کارڈ کے ذریعے مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ درخواست گزاروں کی اسکریننگ جدید آئی ٹی بیسڈ سکورنگ سسٹم کے ذریعے کی جائے گی۔ 🔹 درخواست ڈاؤن لوڈ کریں: ویب سائٹ وزٹ کریں: www.swkpk.gov.pk یا نیچے دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کریں 👆
👍 2

Comments