HND News Digital
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                February 25, 2025 at 02:12 PM
                               
                            
                        
                            شہریوں کی صحت کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ایکشن !
فوڈ سیفٹی ٹیموں کی بہاولنگر میں جعلی دیسی گھی بنانے والے یونٹ کیخلاف کارروائی، بھاری مقدار میں جعلی دیسی گھی ضبط۔ فوڈ بزنس آپریٹر کیخلاف مقدمہ درج۔۔۔
www.pfa.gop.pk
#pfa #foodsafety #healthyeating #inspection #regulation #hndnewsdigital