
RJ ki Diary"✍🏻
February 22, 2025 at 06:26 PM
"-ہاں مجھے سردیوں کی شامیں پسند ہیں !!
سورج کی کم ہوتی روشنی, قطرہ قطرہ جمتی حرارت ,ٹھنڈی ہوائیں,اور بکھرے پتے,اداس شاموں میں گھلی یاسیت آمیز خاموشی کو بڑھا دیتے ہیں,
یہی وجہ ہے کہ رات کا طلسم ابھی پوری طرح پھیلتا بھی نہیں, اور راستے سنسان ہونے لگتے ہیں ,
ایسے میں دل چاہتا ہے کہ گرم چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے,چھت کی منڈیر پہ بازو ٹکائے ,بادلوں کی اوٹ سے مسکراتے چاندسے طویل گفتگو کی جائے ,
اور ......خاموشی کی زبان میں وقت کی قید سے آزاد اداسی کی بات تادیر جاری رہے!!🙂🖤
❤️
👍
♥️
😇
8