
RJ ki Diary"✍🏻
1.1K subscribers
About RJ ki Diary"✍🏻
☆ *`WELL COME TO "RJ" ki Diary`*☆ https://whatsapp.com/channel/0029VaDMlTtKwqSReIGzlT3w میرا ذکر پڑھنے والے میرا راستہ نہ چُن لیں سر ورق یہ بھی لکھنا مجھے "مات ہو گئی تھی" 💔🔥 ☆ *تمام آنے والے ممبرز کا شکریہ جنہوں نے ہمارے چینل کو فولو کیا اس چینل کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ اس سے آپکو آپکے پسند کے تمام ناولز پر تبصرے و تجزیے پڑھنے کو ملیں گے۔ اسکے علاوہ یہاں بہترین تحاریر شاعری اور ناولز و بکس پیراگراف بھی ملیں گے۔ اور مزے کی بات اس چینل میں جب آپکا دل کریں جوائن کریں آپ کو تمام پوسٹ پہلے سے موجود ملے گی امید کرتا ہوں آپ سب کو یہ چینل پسند آیا ہوگا کوشش کریں ہر پوسٹ پر Rection دے یہاں فل Security ہے۔ ہمارا ساتھ دیں اور چینل کا لنک زیادہ سے زیادہ شیئر کرکے تمام ناولز کو پسند کرنے والے ممبرز کو ہمارا چینل فولو کروائے۔ شکریہ* ☆ ناولز کی فرمائش یا اپنے من پسند ناول پر تبصرہ یا اسکے متعلق معلومات کے لئے نیچے نمبر دے رہا ہوں اس پر ناول کا نام لکھاری کا نام لکھ کر میسج کریں۔ *☆ نمبر یہ ہے👇👇👇* ☎️ +92342 8678391 ☆ یاد رہے پی ڈی ایف کا ہمارا الگ گروپ بھی موجود ہے اگر کوئی بھی کتب، ناول، افسانہ یا ڈائجسٹس پڑھنا چاہتے ہوں تو پی ڈی ایف گروپ میں بھی شامل ہو سکتے ہیں ۔ ☆منجانب☆ (•̀ᴗ•́)🅡︎🅙︎☕︎
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

سر پہ یعقوب نہ ہو تو بس پھر بولیاں ہی لگتی ہیں ...!!🖤🥀

بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں🖤🌸

برے لوگوں کی برائی کی وجہ سے آپ اپنی اچھی صفات ترک مت کریں صبر اور برداشت سے زندگی کے سفر کو شاندار طریقے سے جاری رکھیں یقیناً ایک دن آئے گا زیادتی کرنے والے آپ کے روبرو آئیں گے لیکن آپ سے آنکھیں ملانے کی ہمت نہیں ہو گی کیونکہ وقت اچھائی اور برائی کا صلہ اکثر دنیا میں بھی سامنے لے آتا ہے 💚🌿✨

جو محبت عزت دے کر سکھائی جاتی ہے یقین مانو وہ ہمیشہ نبھائی جاتی ہے""♥️

انڈین اینکر ارناب گوسوامی کا دعویٰ: کل رات پاکستان نے اپنا ائیر ڈیفنس سسٹم آن کر کے ایران کو hotspot دے رکھا تھا!! 😂

محبت ملاقاتوں کی محتاج نہیں ہوتی کسی سے کیےگیے ایک وعدے کی لاج رکھنا اسے اپنی عزت بنانا ہی اصل محبت ہے ""♥️

جب میں اپنی خواہشوں کے پیچھے بھاگتا ہوں، میرے دن تناؤ اور بے چینی کی بھٹی بن جاتے ہیں؛ لیکن جب میں صبر کی مسند پر بیٹھ جاتا ہوں، جو مجھے چاہیے وہ بے تکلف میرے پاس آ جاتا ہے۔ اس سے میں نے سیکھا کہ: جو میں چاہتا ہوں، وہ بھی مجھے چاہتا ہے، میری تلاش میں ہے، مجھے اپنی طرف کھینچتا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا راز ہے جو سمجھ لے، اس کی زندگی بدل جائے۔

خلش تب پیدا ہوتی ہے جب تم کسی سے سچائی چاہتے ہو، اور وہ تم سے سہولت… محبت جب جذبات نہیں، حالات پر چلے، تو وہ صرف لفظ رہ جاتی ہے، احساس نہیں۔🤍🚩 🖤

"آزاد کر دیجئے وہ خواہشیں جو صرف دکھ ہو کر رہ جائیں"۔ 🎀

“جن لوگوں نے کسی کا اعتبار جیت کر اُسے ہی توڑ دیا، جو اُس کے درد کو جان کر بھی اُسے تکلیف دیتے رہے، اور آخر میں اُسے ہی غلط کہہ کر اپنی زندگی میں مگن ہو گئے… کبھی یہ نہیں سوچا کہ پہلے کون آیا تھا، کون نبھانا چاہتا تھا؟ بس اتنا کہوں گا، اپنی باری کا انتظار کرنا… رب ہر چیز سے واقف ہے اور وہ بے شک انصاف کرنے والا ہے 💔💯🌿✨