RJ ki Diary"✍🏻
RJ ki Diary"✍🏻
February 22, 2025 at 06:33 PM
بہت سے رشتے خاموشی کی وجہ سے ختم ہو جاتے ہیں۔۔۔ لڑائیاں محبت کو نہیں توڑتیں۔۔۔ الزام تعلقات کو ختم نہیں کرتے۔۔۔ لیکن خاموشی کر دیتی ہے۔۔۔ خاموشی ایک دراڑ کی طرح ہوتی ہے جو ہر دن بڑھتی جاتی ہے۔۔۔۔ یہ لفظوں کو بے معنی بنا دیتی ہے۔۔۔ یہ شکوک اور فاصلے پیدا کر دیتی ہے۔۔۔ خاموشی کو حاوی نہ ہونے دو۔۔۔ بات کرو چاہے مشکل ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ وہ باتیں کہو جو تمہیں ڈراتی ہیں۔۔۔ وہ سوال پوچھو جو تمہارے دل میں درد پیدا کرتے ہیں۔۔۔ کیونکہ خاموشی جوڑتی نہیں، بس توڑتی ہے۔۔۔ 🙂💔 - 🅡︎🅙︎˙⁠❥⁠˙ ۦ 🪶
👍 ❤️ 💗 💯 😖 😣 12

Comments