
RJ ki Diary"✍🏻
February 25, 2025 at 10:35 AM
میں اپنی زندگی کے اس مرحلے میں ہوں جہاں مجھے کسی کو متاثر کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر تم مجھے پسند کرتے ہو، تو یہ اچھی بات ہے، اور اگر نہیں بھی کرتے تو وہ بھی ٹھیک ہے۔
تمہاری زندگی تبھی زیادہ ہموار ہو گی جب تم اسے اجنبیوں کے ساتھ گزارو گے نہ دوستی کے تقاضے اٹھاؤ، نہ جذبات کا بوجھ سہو، نہ وابستگی کی قیمت چکاؤ بس وعدوں سے آزاد رہو۔🥀
❤️
👍
❤🔥
🍂
🙏
9