Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
February 4, 2025 at 10:10 AM
غیر قانونی پارکنگ مافیا کے خلاف سخت کاروائی کا حکم تجاوزات کے خلاف کارروائی کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے غیر قانونی پارکنگ مافیا کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کے بامعنی نتائج دینے کا حکم دیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر پارکنگ ساؤتھ صفدر علی کی سربراہی میں ٹیموں نے ایم اے جناح روڈ پر کارروائی شروع کر دی۔
👍 1

Comments