Karachi Metropolitan Corporation WhatsApp Channel

Karachi Metropolitan Corporation

64 subscribers

About Karachi Metropolitan Corporation

Official WhatsApp Channel of Karachi Metropolitan Corporation.

Similar Channels

Swipe to see more

Posts

Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/17/2025, 4:29:11 PM

ترقیاتی اقدامات اندرونی گلیوں تک وسعت اختیار کر گئے! میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے وژن کی روشنی میں ٹیموں نے منصوبے کو شہر کی اندرونی گلیوں تک پھیلایا، اور جہانگیر روڈ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں بلوچ پاڑہ کی گلیوں کی ازسرِنو تعمیر جاری ہے۔

Post image
👍 1
Image
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/16/2025, 3:20:58 PM

میئر کراچی نے ضلع وسطی اور ضلع شرقی میں جاری ترقیاتی اسکیموں کو 30 جون سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایات کے تحت، ٹیموں نے خاموش کالونی گلبرگ اور این میری شمل اسٹریٹ، ضلع شرقی میں ڈبل شفٹ میں کام کی رفتار تیز کر دی ہے۔

Post image
👍 1
Image
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/16/2025, 3:22:08 PM

میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے ایمپریس مارکیٹ کی روشنیاں بحال کروادیں، پہلے پارکنگ ایریا اور پھر پوری گوشت مارکیٹ کی ہی ازسر نو تعمیر کرڈالی، دکانداروں کا کہنا ہے کہ وہ اس اقدام سے بے حد خوش ہیں، اب کاروبار سکونُ سے کرسکیں گے

👍 1
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/16/2025, 3:18:55 PM

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے اعزاز میں خصوصی گونگ تقریب کا انعقاد۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب صدیقی وہ پہلے میئر بن گئے جنہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گونگ بجایا۔ یہ تقریب شہرِ قائد کے لیے ان کی خدمات کے اعتراف میں منعقد کی گئی۔ سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج فرخ سبزواری اور دیگر ڈائریکٹرز نے میئر کراچی کو شیلڈ بھی پیش کی۔

👍 1
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/15/2025, 9:33:53 PM

کراچی میں پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی کا پہلا روز شہر کے تمام اضلاع میں کے ایم سی کی کاروائیاں کاروائیوں کے دوران مختلف دکانوں پر چھاپے سو سے زائد دکانوں سے ہزاروں تھیلیاں قبضے میں لے لی گئیں۔ پہلےُ مرحلے میں صرف تھیلیاں قبضے میں لے رہے ہیں۔ میئر کراچی مرتضی وہاب شہریوں سے گزارش ہے پلاسٹک کے بجائے کپڑے یا دوسرے دھات کی تھیلی استعمال کریں۔ میئر کراچی دوکاندار بھی دوبارہ استعمال ہونے میٹریل کا استمعال کریں۔ میئر کراچی شہر کے نہ صرف نالے چوک ہورہے ہیں بلکہ ماحولیاتی تبدیلی پر بھی پلاسٹک اثرانداز ہورہا ہے۔ میئر کراچی شہریوں کو مشکل ضرور ہوگی لیکن ترقی یافتہ ممالک کی طرز پر ہمیں چلنا ہوگا۔ میئر کراچی

👍 1
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/15/2025, 5:17:17 PM

کراچی کی تاریخ کو نیا رنگ، نیا انداز! ایمپریس مارکیٹ میں پہلا جدید، اسٹائلش اور معیاری میٹ مارکیٹ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد نے افتتاح کر دیا۔ تقریب میں ایس۔ ایم۔ افضل زیدی (پی اے ایس، ایم سی کے ایم سی)، سمیرا حسین سینئر ڈائریکٹر اسٹیٹ اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ روایت کی بحالی، جدت کی راہ — یہی ہے نیا کراچی!

Post image
👍 1
Image
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/10/2025, 6:57:50 PM

خوشخبری! کراچی والوں کے چہروں پر خوشی بکھیرتی خبر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر برنس گارڈن میں جدید واک اینڈ جاگنگ ٹریک کی تعمیر جاری! شہریوں کیلئے صحت مند سرگرمیوں اور بہتر سہولیات کی جانب ایک اور مثبت قدم۔ میئر کا اچانک دورہ، ٹیمز کو مقررہ وقت سے پہلے کام مکمل کرنے کی ہدایت

👍 1
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/11/2025, 5:13:42 PM

کشمیر روڈ کی بحالی کا آغاز — ایک نئی صبح کی نوید! شہریوں، معززین اور رہائشیوں کے دیرینہ مطالبے پر، کشمیر روڈ کی تعمیر و بحالی کا کام باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام میئر کراچی، مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر عمل میں لایا گیا ہے، جیسا کہ انہوں نے پہلے وعدہ کیا تھا۔ جلد ہی اس علاقے کے مکین اور مسافر ایک خوشگوار تبدیلی کا مشاہدہ کریں گے نیا سفر، نیا کراچی!

❤️ 1
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/10/2025, 1:39:01 PM

عیدالاضحیٰ 2025 پر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی کارکردگی کا مکمل احوال! میئر کراچی نے پریس کانفرنس کے دوران تمام حقائق و اعدادوشمار پیش کیے۔ ویڈیو دیکھیں اور جانیں کہ اس عید پر شہر کو صاف رکھنے کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔

👍 2
Video
Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
6/12/2025, 3:42:33 PM

بلدیہ کی عوام کے بڑہ تحفہ۔ عوامی خدمت اور محبتوں کا قافلہ منزل کی جانب رواں دواں۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کے ہمراہ بلدیہ اپورٹس کمپلیکس کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ایک ارب چالیس کروڑ کی لاگت سے اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر شروع۔ کرکٹ گراؤنڈ، ہاکی، بینڈمنٹن ، جم، پلے ایریا اور دیگر سہولیات شامل۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا آنے والے بجٹ میں بلدیہ ٹاؤن کو مزید اسکیم دینے کا اعلان۔ ایم پی اے آصف موسیٰ، ایم پی اے لیاقت آسکانی، چیئرمین بلدیہ ٹاؤن کریم آسکانی اور دیگر افراد کی شرکت۔

👍 1
Video
Link copied to clipboard!