Karachi Metropolitan Corporation
Karachi Metropolitan Corporation
February 5, 2025 at 01:19 PM
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں بلدیہ عظمیٰ کراچی کے زیر انتظام یوم یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد۔ کشمیری عوام اپنی جدوجہد میں تنہا نہیں، کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے اور رہے گا۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ہمارا یقین ہے کہ کشمیر ایک دن پاکستان بنے گا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب لاکھوں کشمیری آ ج بھی بھارت کے ظلم وستم کا نشانہ بن رہے ہیں۔میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ریلی میں میونسپل کمیشنر سید محمد افضل زیدی ، سٹی کونسل ممبر اور افسران کی شرکت ۔

Comments